0
Friday 31 Mar 2023 22:56

لائنز انٹرنیشنل کیطرف سے متاثرین میں سامان تقسیم

  • ڈیرہ، لائنز انٹرنیشنل اور سن رائزز کیطرف سے متاثرین سیلاب میں سامان تقسیم

    ڈیرہ، لائنز انٹرنیشنل اور سن رائزز کیطرف سے متاثرین سیلاب میں سامان تقسیم

اسلام ٹائمز۔ لائنز انٹرنیشنل، سن رائزز اور مختلف این جی اوز کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین میں ضروریات زندگی کا سامان تقسیم کرنے کی ایک سادہ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر تھے۔ سابقہ ضلعی صدر مولانا کاظم حسین مطہری، احسن بشیر شہانی اور دیگر معززین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے درجنوں سیلاب متاثرین میں مخلتف قسم کا ضروریات زندگی کا سامان تقسیم کیا گیا۔ آخر میں ڈیرہ اسماعیل خان میں قیام امن، سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی، حالیہ بارشوں اور موسمی صورت حال میں مزید جانی و مالی نقصان سے بچانے کی دعا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1049855
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش