مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دورہ کیا اور عوام کے مسائل سے آشنائی حاصل کی، وفد میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری، مرکزی مسؤل شعبہ جوانان علامہ اعجاز حسین بہشتی، مرکزی مسؤل خیرالعمل فاونڈیشن نثار فیضی، بلوچستان کے سیکرٹی جنرل علامہ مقصود حسین ڈومکی، مصور نقوی شامل تھے،
وفد کے دورے کا مقصد متاثرین سے معلومات حاصل کرنا اور مکانات کی تعمیر کے حوالے پراجیکٹ کی فیزیبلٹی رپورٹ کی تیاری کرنا اور سیلاب زدہ علاقوں میں کام کرنے کے حوالے سے ترجیحات کا تعین کرنا ہے۔