0
Sunday 21 Jan 2024 18:57

لاہور، یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی

  • لاہور، یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی، سیکڑوں سائیکل سواروں کی شرکت

    لاہور، یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی، سیکڑوں سائیکل سواروں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور بڈیز سائیکل کلب کے زیراہتمام لاہور میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ سخت ترین سردی اور دھند کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی میں بچوں اور نوجوانوں سمیت خواتین بھی شریک  تھیں۔ یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کی قیادت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم اور بڈیز سائیکل کلب کے تنویر خان اور سارہ حبیب نے کی۔ یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی میں سیکڑوں سائیکل سواروں نے شرکت کی۔ یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما مولانا ظہیر کربلائی، جماعت اسلامی لاہور کے رہنما احمد سلمان سمیت سول سوسائٹی سے سارہ حبیب، رانا کاظم، ارشاد ناصر اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے ترجمان عثمان محی الدین شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 1110646
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش