0
Tuesday 30 Jan 2024 22:52

نویں برسی شہدائے شکارپور

  • سانحہ شکارپور کے شہداء کی نویں برسی کے موقع پر اجتماع کا انعقاد

    سانحہ شکارپور کے شہداء کی نویں برسی کے موقع پر اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ سانحہ شکارپور کے شہداء کی نویں برسی کے موقع پر اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وائس چئیرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی، صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ سید باقر عباس زیدی سمیت دیگر رہنماوں نے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شکار پور ضلع میں امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر اور افسوس ناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے تحریری معاہدے میں چوک شہداء کا اعلان کیا، جو آج تک نہ بن سکا۔ سندھ حکومت وارثانِ شہداء سے کئے گئے 21 نکاتی تحریری معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے اور چوک شہداء کے نوٹیفکیشن پر عمل کیا جائے۔ آج بھی شکار پور ضلع میں کالعدم دہشت گرد تنظیم اور سماج دشمن عناصر کے اڈے اور سہولت کار موجود ہیں۔ جن کے خلاف آپریشن لازمی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1112725
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش