0
Monday 5 Feb 2024 11:46

گلگت بلتستان میں برفباری

  • گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی

    گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی

  • پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

    پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

  • جی بی میں برفباری نہ ہونے سے خشک سالی کا خطرہ منڈلا رہا تھا

    جی بی میں برفباری نہ ہونے سے خشک سالی کا خطرہ منڈلا رہا تھا

  • گلگت بلتستان میں موسم سرما کی برفباری آبپاشی کیلئے انتہائی ضروری تصور کی جاتی یے

    گلگت بلتستان میں موسم سرما کی برفباری آبپاشی کیلئے انتہائی ضروری تصور کی جاتی یے

  • اکثر علاقوں میں گرمیوں میں آبپاشی کے پانی کا دار و مدار برفباری پر منحصر ہے

    اکثر علاقوں میں گرمیوں میں آبپاشی کے پانی کا دار و مدار برفباری پر منحصر ہے

  • بالائی علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے

    بالائی علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے

  • زیریں علاقوں میں پانچ انچ تک برفباری ہوئی ہے

    زیریں علاقوں میں پانچ انچ تک برفباری ہوئی ہے

  • رواں سال سرما کے دوران گلگت بلتستان میں موسم خشک رہا

    رواں سال سرما کے دوران گلگت بلتستان میں موسم خشک رہا

  • پہاڑوں پر دو سے پانچ فٹ تک برف پڑ چکی ہے

    پہاڑوں پر دو سے پانچ فٹ تک برف پڑ چکی ہے

  • سکردو کے علاقے روندو میں برفباری کا یہ منظر ہے

    سکردو کے علاقے روندو میں برفباری کا یہ منظر ہے

اسلام ٹائمز۔ خشک سالی کے خطرے سے دو چار گلگت بلتستان میں برفباری سے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے۔ زیریں علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی جو تین روز تک جاری رہی۔ جی بی کے بالائی علاقوں میں ایک فٹ جبکہ زیریں علاقوں میں پانچ انچ تک برفباری ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان میں موسم سرما کے دوران برفباری نہ ہوئی تو گرمیوں میں آبپاشی کیلئے پانی کی شدید قلت پیدا ہو جاتی ہے۔ پہاڑوں پر موسم سرما کے دوران ہونے والی برفباری موسم گرما میں آبپاشی کے کام آتی ہے۔ رواں سال سرما کے دوران گلگت بلتستان میں موسم خشک رہا۔
خبر کا کوڈ : 1114022
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش