0
Sunday 1 Apr 2012 15:49

غلام بلور کا دورہ کراچی

اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے پارٹی کارکنان زین العابدین اور کامران خان کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت اور زخمی کارکن ساجد حسن زئی کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں کراچی سے بے دخل کرنے کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہونگے، کراچی میں جاری حالیہ ٹارگٹ کلنگ ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے، جس کے پیچھے ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کام کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 149540
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش