0
Tuesday 18 Sep 2012 17:36

احتجاجی ریلی

  • نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تحفظ ناموس رسالت احتجاجی ریلی

    نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تحفظ ناموس رسالت احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ پولی کلینک، پمز اور نرم کے پیرا میڈیکل سٹاف اور نرسز نے پمز ہسپتال سے شاندار تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالی۔ تینوں ہسپتالوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی، پاکستان نرسنگ ایسوسی ایشن (پی این اے) اور کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی کے اشتراک سے نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخانہ فلم کے خلاف شاندار ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی کا آغاز پاکستان انسی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال سے کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے بینز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر امریکہ کے خلاف نعرے درج تھے۔ ریلی میں مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم افراد کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی اور اس ناپاک جسارت کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ : 196501
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش