0
Tuesday 2 Jul 2013 10:02

لاہور احتجاج

  • لاہور پریس کلب کے باہر مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ کوئٹہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    لاہور پریس کلب کے باہر مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ کوئٹہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے سامنے سانحہ کوئٹہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کی۔ مظاہرے میں خواتین، بچوں، بڑوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر سانحہ کوئٹہ کی مذمت میں نعرے درج تھے، مقررین نے سانحہ کوئٹہ اور سانحہ پشاور کی بھرپور انداز میں مذمت کی۔ مقررین نے کہا کہ حکومت دہشتگردوں کیساتھ مذاکرات کی بجائے ان کے خلاف آپریشن کرے، مٹھی بھر دہشت گردوں نے ایٹمی طاقت کو یرغمال بنا رکھا ہے جو سکیورٹی اداروں کے منہ پر کسی طمانچے سے کم نہیں، اسلام امن و سلامتی کا دین ہے اوردہشت گردوں کا دور تک اسلام سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردی کے اس عفریت کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 278699
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش