0
Tuesday 15 Oct 2013 21:03

یوم عرفہ

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی ضلع ملیر کے زیراہتمام اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم کراچی ضلع ملیر کے زیراہتمام اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع ملیر کی جانب سے یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کی مناسبت سے اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد مسجد حسنین جعفر طیار سوسائٹی میں کیا گیا۔ دعائے عرفہ کی تلاوت علامہ حامد حسین مشہدی نے کی، جبکہ اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب علامہ سید علی افضال رضوی نے کیا۔ دعائے عرفہ و مجلس عزا میں خواتین و حضرات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم عرفہ پر مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ علی افضال رضوی نے کہا کہ فرزدق نے کہا تھا کہ کوفے والوں کے دل آپ کے ساتھ جبکہ تلواریں یزید کے ساتھ ہیں، کہیں آج ہمارا بھی تو یہی حال نہیں کہ زبان پر امام وقت کا نام اور کردار یزید جیسا ہے۔
 انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت کوفے والوں نے سفیر حسین (ع) حضرت مسلم بن عقیل کے ساتھ بے وفائی کرتے ہوئے انہیں تنہاء چھوڑ دیا اور مسلم (ع) کوفہ میں شہید کر دیئے گئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ آج ہم بھی کوفیوں کی طرح وقت کے امام کو تنہاء چھوڑ دیں۔ مجلس شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ تقاضائے وقت ہے کہ ہم امام زمانہ (عج) کی نصرت و محبت کا صرف زبانی کلامی دعویٰ نہ کریں بلکہ خود کو عملی طور پر حضرت امام مہدی (عج) کے عالمگیر اسلامی انقلاب کیلئے آمادہ و تیار کریں۔

خبر کا کوڈ : 311435
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش