0
Monday 10 Feb 2014 18:19

بہارعلم ومعرفت2

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل مسئولین کی ورکشاپ کے تیسرے دن کا آغاز نماز فجر کے بعد ورزش، دعائے عہد اور درس قرآن سے ہوا۔ بعد ازاں آئی ایس او کے ترانے کیساتھ اسمبلی ہوئی اور پہلا لیکچر ہوا۔ مولانا غلام شبیر بخاری، مولانا مظہر کاظمی، احسن عباس زیدی، مرکزی صدر اطہر عمران، نثار علی ترمذی، مولانا مہدی کاظمی، سید ممتاز رضوی سمیت آئی ایس او کے سینئرز نے تنظیمی، سیاسی اور دینی موضوعات پر گفتگو کی۔ ورکشاپ کے بعد تمام شرکاء کا امتحان لیا گیا اور اختتام پر آئی ایس او کے مسئولین نے شہید علی ناصر صفوی کے مزار پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ : 350159
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش