0
Monday 20 Apr 2015 17:28

چینی صدر استقبال

  • چینی صدر کا نور خان ائیربیس پر استقبال کیا جارہا ہے

    چینی صدر کا نور خان ائیربیس پر استقبال کیا جارہا ہے

اسلام ٹائمز۔ چین کے صدر ژی جن پنگ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ چین کے صدر ژی جن پنگ خاتون اول، کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں اور سرمایہ کاروں کے ہمراہ نور خان ایئر بیس پہنچے، تو صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی کابینہ کے ارکان اور وزیراعلیٰ پنجاب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر چینی صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے 6 طیارے اسکواڈ کرتے ہوئے اسلام آباد لائے۔ چینی صدر کو ہوائی اڈے پر 21 توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے چین کے صدر کو سلامی پیش کی۔ پاک فوج کا 111 بریگیڈ چین کے صدر کی سکیورٹی کے فرائض انجام دے گا۔ چینی صدر کی آمد کے موقع پر جڑواں شہروں میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ اہم شاہراؤں پر آرمی اور رینجرز کے دستے تعینات ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے اندرونی اور بیرونی راستوں پر سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے، جب کہ ریڈ زون میں عام لوگوں اور گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ : 455657
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش