0
Friday 8 May 2015 05:58

باب العلم حضرت علی (ع) کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن فیڈرل اردو یونیورسٹی یونٹ کے تحت باب العلم حضرت علی علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں طلباء کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ علامہ افتخار جعفری جامعہ الکوثر، مرکزی صدر آئی ایس او تہور حیدری اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مشہور منقبت خواں اور نوحہ خواں مرتضیٰ مگری نے اپنے مخصوص انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔ آخر میں ولادت امام علی (ع) کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ : 459223
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش