0
Friday 1 Jan 2016 17:00

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس

  • لاہور، منصورہ میں جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے مناظر

    لاہور، منصورہ میں جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا 3 روزہ اجلاس منصورہ لاہور میں شروع ہوگیا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور جماعت کے معاملات زیر بحث لائے جا رہے ہیں جبکہ جماعت اسلامی لاہور کے کارکنوں نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیخلاف ملتان چونگی میں احتجاج کیا۔ جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کا 3 روزہ اجلاس امیر جماعت سراج الحق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے امراء اور شورٰی کے اراکین شریک ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ داعش سے بھی بڑا خطرہ کرپشن ہے، باڑ کھیت کو کھا رہی ہے، جو ادارہ کرپشن پکڑنے اور تحقیقات کیلئے بنایا، وہ خود کرپشن میں ملوث پایا گیا ہے اور اس کے 8 افسروں کو معطل کرکے ان کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات کی خبریں شائع ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 509420
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش