اسلام ٹائمز- مقررین میں شیخ الجامعہ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی، آئی ایس او کے مرکزی صدر رحمن شاہ، نائب امیر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر عبدالرشید، علامہ احمد اقبال رضوی و دیگر شامل تھے جبکہ شجاع رضوی، اشرف عباس و دیگر نے سلام پیش کیا۔