0
Saturday 11 Jun 2016 17:42

مشہد،آیت اللہ سید محمد علی شیرازی سے ملاقات

  • مشہد مقدس، مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی آیت اللہ سید محمد علی شیرازی سے ملاقات کی تصاویر

    مشہد مقدس، مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی آیت اللہ سید محمد علی شیرازی سے ملاقات کی تصاویر

  • مشہد مقدس، مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی آیت اللہ سید محم

    مشہد مقدس، مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی آیت اللہ سید محم

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے وفد نے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین عقیل حسین خان کی قیادت میں آیت اللہ سید محمد علی شیرازی سے ملاقات کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے آیت اللہ سید محمد علی شیرازی کو پاکستان کی موجودہ صورتحال اور بالخصوص علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے شیعہ ٹارگٹ کلنگ، فرقہ واریت، دہشتگردی اور شیعہ نسل کشی کے اسلام آباد میں جاری بھوک ہڑتال پر بریفنگ دی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں حجت الاسلام آقائی آزاد حسین، حجت الاسلام خواجہ محمد سلیم محمدی، حجت الاسلام اشفاق علی لغاری، حجت الاسلام عرفان حیدر، حجت الاسلام لعل خان اور حجت الاسلام رضا زیدی شامل تھے۔ اس موقع پر وفد سے گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ سید محمد علی شیرازی نے پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کی جانب سے کی جانے والی بھوک ہڑتال کی مکمل حمایت اور تائید کی۔ آیت اللہ سید محمد علی شیرازی نے مزید کہا کہ اس وقت تشیع جہاں مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں، ہم تشیع پاکستان کی کامیابی اور سربلندی کے لئے دعاگو ہیں۔
خبر کا کوڈ : 544945
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش