0
Monday 22 May 2017 17:16

دورہ جنوبی پنجاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی معاون سیکرٹری تنظیم سازی علامہ محمد اصغر عسکری 4 روزہ دورہ جنوبی پنجاب مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری تنظیم سازی سید عدیل عباس زیدی بھی تھے۔ علامہ اصغر عسکری نے اپنے دورہ کا آغاز ضلع میانوالی سے کیا، جس کے بعد وہ بھکر، لیہ، چوک اعظم، نتکانی، ہمدانی، ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیمی ذمہ داران، عمائدین، علمائے کرام، خانوادہ شہداء، کارکنان اور عوام سے ملاقاتیں کیں۔
خبر کا کوڈ : 639355
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش