0
Thursday 23 Nov 2017 23:09

ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج

  • ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ سانحات کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج

    ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ سانحات کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے پے در پے سانحات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ احتجاجی ریلی سہ پہر تین بجے مسجد لاٹو فقیر سے برآمد ہوئی۔ ریلی میں خواتین، بچوں، بزرگوں سمیت اہل تشیع جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی مرکزی امام باگاہ امام حسین (ع) سے ہوکر سرکلر روڈ فوارہ چوک پہ پہنچ کے احتجاجی دھرنے میں بدل گئی۔ مجلس وحدت مسلمین ڈی آئی خان کے سیکرٹری جنرل علامہ غضنفر نقوی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان کو اہل تشیع کی مقتل گاہ میں بدل دیا گیا ہے جبکہ انتظامیہ اور قانون کے رکھوالے خواب غفلت کا شکار ہیں۔ دن دیہاڑے مختلف بازاروں اور شاہراہوں پہ اہل تشیع کو قتل کیا جاتا ہے، تمام تر سکیورٹی انتظامات اور سی سی ٹی وی کیمرے ہونے کے باوجود قاتل اطمینان سے اپنی کمین گاہوں تک واپس چلے جاتے ہیں، یہ طرز عمل اداروں کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان ہے۔ اس موقع پر قرارداد پیش کی گئی اور انتظامیہ کو متنبہ کیا گیا کہ اگر قاتلوں کی فی الفور گرفتاری عمل میں نہ آئی تو احتجاج کا انداز بدل دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 685348
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش