پاراچنار میں زیڑان علی زیارت میں جشن عید نوروز کے تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ آج پاراچنار میں کئی مقامات پر جشن عید نوروز منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حسب ماضی آج بھی یعنی 21 مارچ کو افغانستان، ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے مختلف حصوں میں بھی نئے سال کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی گئیں۔ اسی سلسلے میں کرم ایجنسی کے مختلف علاقوں زیڑان علی زیارت، مالی خیل علی زیارت، شبلان علی زیارت اور عملکوٹ میں جشن نوروز منایا گیا اور گھروں میں طرح طرح کے لذیذ پکوان تیار کیے گئے۔