برف کی چادر اوڑھنے کے بعد اسکردو کے مسحور کن مناظر کی تصویری جھلکیاں

۔ پاکستان کا شمالی خطہ گلگت بلتستان اپنے قدرتی مناظر کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے اور گرمیوں کے موسم میں پوری دنیا سے سیاح اس خطے کا رخ کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر سطح سمندر سے بلند ہونے کی وجہ سے خوب سردی بھی ہوتی ہے اور برفباری بھی ہوتی ہے۔ اسکردو شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں ہرسال سردیوں کے چار مہینے طرف پڑتی ہے۔ جہاں گرمیوں کے موسم میں یہ علاقہ قابل دید ہوتا ہے، وہاں سردیوں میں جب برف کی چادر اوڑھ لیتا ہے تو منظر اور بھی مسحور کن ہوتا ہے۔ تاحد نگاہ برف یا برفباری کا منظر ناقابل بیان حد تک خوبصورت ہوتا ہے اور اس حسن و رعنائی سے احمد فراز بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے انہوں نے اپنی ایک غزل میں اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ
اسی طرح خطہ گلگت بلتستان کے ایک نوجوان شاعر الطاف سروش نے برفباری کے منظر کو اور اپنے احساسات و جذبات کو کچھ یوں نظم کی صورت میں بیان کی ہے: