0
Friday 1 Feb 2019 07:43

گلگت، ایک روزہ اسنو ہائیک

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے شعبہ اسکاؤٹنگ کے زیراہتمام اسنو ہائیک کا اہتمام کیا گیا۔ وادی نلتر میں منعقد ہونیوالی اسنو ہائیک میں گلگت کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے اسکاؤٹس نے شرکت کی۔
 
خبر کا کوڈ : 775436
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش