0
Sunday 17 Feb 2019 13:32

ولی عہد کے استقبال کیلئے خیرمقدمی بینرز

  • بن سلمان کی آمد پر اسلام آباد کو خیرمقدمی بینرز سے سجا دیا گیا

    بن سلمان کی آمد پر اسلام آباد کو خیرمقدمی بینرز سے سجا دیا گیا

اسلام ٹائمز۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے قبل شاہی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور وفاقی دارالحکومت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے، شہر میں ہر طرف خیر مقدمی بینرز، پورٹریٹ اور سائن فلیکس آویزاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب سے ابتک 7 جہاز نورخان پر لینڈ کر چکے ہیں۔ سعودی عرب سے ابتک 221 افراد نورخان ایئر بیس پر پہنچ چکے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ مہمانوں کے دو خصوصی طیارے واپس جا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 778487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش