0
Monday 15 Jul 2019 11:13

لاہور، جماعت اسلامی کی تربیت گاہ کا اختتام

  • لاہور، منصورہ میں جماعت اسلامی کی تربیت گاہ کے اختتامی سیشن کی تصاویر

    لاہور، منصورہ میں جماعت اسلامی کی تربیت گاہ کے اختتامی سیشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ میڈیا پر پابندیاں اور اینکرز کو ڈرا دھمکا کر عوام کی آواز نہیں دبائی جاسکتی، جب بھی حکومت میڈیا کا گلا دباتی ہے، اس کے زوال کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ منصورہ لاہور میں مرکزی تربیت گاہ کے اختتامی سیشن سے خطاب اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکمران عوام کی فریاد اور چیخ و پکار سننے کے بجائے ان کا مذاق اڑا رہے ہیں، اسلام آباد کے شہزادوں کو احساس ہی نہیں کہ عوام 2 وقت کے کھانے کے لیے محتاج ہوچکے ہیں، حکومت نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے ایک سال میں 5 لاکھ لوگوں کا روزگار چھین لیا ہے اور 50 لاکھ لوگوں کو چھت دینے کا وعدہ کر کے ہزاروں لوگوں کو گھروں سے محروم کر دیا ہے۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ 19 جولائی کو مہنگائی، بے روزگاری اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف راولپنڈی میں عوامی مارچ کریں گے اور قوم کو معاشی دلدل سے نکلنے کا ایک ایجنڈا اور لائحہ عمل دیں گے، موجودہ حکومت ملک کو ترقی نہیں دے سکتی، اس کا متبادل اسلامی اور قرآن کا سود سے پاک معاشی نظام ہے، جماعت اسلامی ہی اس ملک کی ڈوبتی کشتی کو ساحل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 805091
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش