0
Monday 23 Sep 2019 11:28

سانحہ بابوسر، جاں بحق افراد کی نماز جنازہ

  • بابوسر حادثہ میں جاں بحق 24 افراد  کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    بابوسر حادثہ میں جاں بحق 24 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ روز بابوسر بس حادثے میں جاں بحق 24 افراد کی نماز جنازہ گلگت میں آرمی ہیلی پیڈ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ میں گورنر، وزیراعلٰی، فورس کمانڈر، معروف عالم دین شیخ میرزا علی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد بلتستان سے تعلق رکھنے والی میتوں کو آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکردو پہنچایا گیا، جہاں شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میتوں کو انکے آبائی علاقوں میں روانہ کر دیا گیا۔ حادثے میں پاک فوج کے دس جوان بھی جاں بحق ہوئے تھے، جن کا تعلق اٹک، میانوالی، مردان اور دیگر شہروں سے ہے۔ حادثے میں جاں بحق تمام سویلین و فوجی افراد کے جسد خاکی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر آبائی گاؤں روانہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 817771
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش