0
Wednesday 22 Dec 2021 01:46

پاراچنار، صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

  • پاراچنار، صحافیوں کا ساجد کاظمی کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    پاراچنار، صحافیوں کا ساجد کاظمی کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم میں پاراچنار اور صدہ پریس کلب کے صحافیوں نے مقامی صحافی ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ساجد کاظمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ پریس کلب پاراچنار کے باہر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے صدہ پریس کلب کے صدر اقبال حسین اقبال، پاراچنار پریس کلب کے صدر علی افضل افضال، رشید خان، ہدایت پاسدار، اسرار بنگش، عظمت علیزئی اور دیگر صحافیوں نے کہا کہ پاراچنار پریس کلب کے آفس سیکرٹری اور نجی ٹی وی کے نمائندے سید ساج کاظمی کو مقامی انتظامیہ نے دو کمروں کا ایک فلیٹ الاٹ کیا تھا جس میں وہ اپنے کمسن بچوں کے ہمراہ مقیم تھے، مگر اس کے باوجود ضلعی انتظامیہ نے دس روز سے صحافی ساجد کاظمی کو گرفتار کرکے جیل میں رکھا ہے جو کہ صحافیوں کے ساتھ ظلم اور نا انصافی ہے۔
خبر کا کوڈ : 969657
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش