0
Saturday 26 Nov 2011 00:08

روس نے شام پر پابندیوں کی مخالفت کر دی

روس نے شام پر پابندیوں کی مخالفت کر دی
اسلام ٹائمز۔ روس نے شام کو اپنا روایتی حلیف قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیوں کی مخالفت کر دی۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان الیگزینڈر لوکاسوچ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ روس شام کا مسئلہ حل کرنے کیلئے بات چیت کے دوبارہ آغاز کا خواہاں ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اس موقع پر شام کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پابندیوں کی قراردادوں، پابندیوں اور دباؤ کی نہیں بلکہ شام کے اندر مختلف فریقوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 117132
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش