0
Thursday 26 Apr 2012 00:25

سپریم کورٹ کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

سپریم کورٹ کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
 اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے رہنما بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے ۔اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی پارٹی کے لیڈرز بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں کل وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پیش ہونگے اور توہین عدالت پر متوقع نااہلی کی صورت میں پی پی نے وزارت عظمٰی کیلئے متبادل ناموں پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 156506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش