0
Tuesday 19 Jun 2012 14:32

پی آئی اے فلاٹس کی منسوخی نے سیاحوں کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں

پی آئی اے فلاٹس کی منسوخی نے سیاحوں کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں
اسلام ٹائمز۔ قومی ائیر لائن کے عدم تعاون کی وجہ سے بار بار فلائٹس کی منسوخی نے نہ صرف ملکی غیر ملکی سیاحوں اور مقامی افراد کی بھی اسکردو آمد میں مسائل پیدا کردئیے ہیں۔ لگ بھگ ایک ہفتہ بعد اسکردو اور اسلام آباد کے درمیان فلائٹ ہوتی ہے تاہم ہر ہفتہ بعد فلائٹس شیڈول میں اسکردو کی فلائٹس نہ ہونے کا مسئلہ پیش آتا رہتا ہے۔ اسکردو سے اسلام آباد اور اسلام آباد سے اسکردو سفر کرنے والوں کو اس صورت حال سے شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ لوگوں نے اس حوالے سے پی آئی اے کے رویئے کو نامناسب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 172353
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش