0
Saturday 26 Apr 2014 10:13

خیبر پی کے، گھریلو صارفین کےلئے بجلی 5.38 روپے تک اور کمرشل کیلئے 7 روپے یونٹ مہنگی

خیبر پی کے، گھریلو صارفین کےلئے بجلی 5.38 روپے تک اور کمرشل کیلئے 7 روپے یونٹ مہنگی
اسلام ٹائمز۔ وزارت پانی و بجلی نے خیبر پی کے کے لئے بجلی 7 روپے فی یونٹ مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے خیبر پی کے میں 7 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی۔ 1 تا 200 یونٹس پر گھریلو صارفین کیلئے بجلی 1روپے 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ 201 تا 700یونٹ پر گھریلو صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 36 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی جبکہ کمرشل، صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ تک مہنگی کر دی گئی۔ بجلی کے ٹیرف میں اضافے کا اطلاق فوری ہو گا
خبر کا کوڈ : 376524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش