0
Thursday 23 Sep 2010 09:50

دنیا کو اصلی خطرہ امریکی اور اسرائیلی ہتھیاروں سے ہے،احمدی نژاد

دنیا کو اصلی خطرہ امریکی اور اسرائیلی ہتھیاروں سے ہے،احمدی نژاد
نیویارک:اسلام ٹائمز-ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کو ایک ماہر قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی رہنما کیخلاف عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔امریکی ٹی کو انٹرویو میں احمدی نژاد کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول میں کوئی دلچسپی نہیں،کیونکہ ہم اسے فائدہ مند نہیں سمجھتے۔ امریکا اور اسرائیل کے علاوہ کسی کو تہران کے ایٹمی پروگرام پر تشویش نہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کو بھی غیر مسلح کیا جانا چاہیے،کیونکہ دنیا کو اِن دونوں ممالک کے پاس موجود ہتھیاروں سے اصل خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 37969
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش