0
Friday 4 Jul 2014 16:22

پشاور، دھماکہ خیز مواد برآمد

پشاور، دھماکہ خیز مواد برآمد
اسلام ٹائمز۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جمعرات کے روز زانگلی چیک پوسٹ کے قریب دہشت گردوں سے 112 ڈیٹونیٹرز، 12 ریموٹ ریسیورز، دو بیٹریاں، تین بندوقیں اور ایک وائرلیس سیٹ برآمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ دہشت گرد اس علاقے میں سخت حفاظتی انتظامات کی وجہ سے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ اسی دوران آئی جی پی ناصر خان درّانی نے صوبے میں دو سپریٹنڈنٹس آف پولیس اور ایک ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 397247
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش