0
Sunday 31 Aug 2014 19:37

پشاور میں سانحہ اسلام آباد کے خلاف مجلس وحدت مسلمین اور تحریک انصاف کا دھرنا

پشاور میں سانحہ اسلام آباد کے خلاف مجلس وحدت مسلمین اور تحریک انصاف کا دھرنا
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور تحریک انصاف اسلام میں ہونے والی بدترین ریاستی دہشت گردی کے خلاف گورنر ہاوس پشاور کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ اس موقع پر پر مظاہرین نے مسلم لیگ نواز کی بربریت کے خلاف بھر پور نعرہ بازی کی۔ مظاہرین کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی رہنماء ارشاد حسین بنگش، اور تحریک انصاف کے پیر عمران کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا مسلم لیگ ن نے نہتے اور بے گناہ مظاہرین پر ریاستی تشدد کرکے کربلا کی یاد تازہ کرلی۔ خواتین اور معصوم بچے جابر حکمرانوں اور پنجاب پولیس کی شلینگ اور فائرنگ سے بچنے کے پھرتے رہے تاہم چوہدری نثار کے حکم پر پنجاب پولیس نے غزاء کی یاد تازہ کی۔ انہوں کا کہنا تھا نواز شریف جتنی ظلم چاہے کرے مگر اس کو اب استعفیٰ دینا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ : 407583
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش