0
Wednesday 24 Sep 2014 22:18

کوئٹہ سے 316 حجاج کی آخری فلائٹ جدہ پہنچ گئی

کوئٹہ سے 316 حجاج کی آخری فلائٹ جدہ پہنچ گئی
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ سے حج آپریشن بدھ کے روز مکمل ہوگیا۔ آخری فلائٹ کے ذریعے 316 حجاج کرام جدہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ سے آخری فلائٹ 316 حاجیوں کو لیکر جدہ پہنچ گئی۔ کوئٹہ سے 29 پروازوں کے ذریعے 9200 سے زیادہ حجاج کرام حج کی ادائیگی کیلئے جدہ روانہ ہوگئے ہیں۔ حجاج کرام کی جدہ سے کوئٹہ واپسی 9 اکتوبر سے شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 411453
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش