0
Thursday 30 Oct 2014 10:02

مسلم لیگ نون کی قیادت کا کھوسہ خاندان کیطرف سے فارورڈ بلاک بنانیکی خبروں کا نوٹس

مسلم لیگ نون کی قیادت کا کھوسہ خاندان کیطرف سے فارورڈ بلاک بنانیکی خبروں کا نوٹس
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کھوسہ خاندان کی طرف سے پارٹی میں فارورڈ بلاک بنانے کی خبروں کا نوٹس لے لیا اور اس بارے میں اصل حقائق جاننے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کی طرف سے سینیٹر سردار ذوالفقار علی کھوسہ سے ملاقات کی کاوشیں بھی سامنے آئی ہیں، جس میں سارے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 417208
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش