0
Saturday 20 Dec 2014 18:21

خیرپور، پیام ولایت فاؤنڈیشن کے رہنما عباس شاہ تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

خیرپور، پیام ولایت فاؤنڈیشن کے رہنما عباس شاہ تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید
اسلام ٹائمز۔ سندھ دھرتی کو تکفیری دہشتگردوں نے ایک اور شیعہ رہنما کے خون سے سرخ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خیرپور کے علاقے پیریالو میں پیام ولایت فاؤنڈیشن کے رہنماء عباس شاہ کو کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشتگردوں نے ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عباس شاہ پیام ولایت فاؤنڈیشن سندھ کے صدر تھے۔ ماضی میں عباس شاہ آئی ایس او پاکستان سکھر ڈویژن کے صدر بھی رہے ہیں، ان کی شہادت پر پیام ولایت فاؤنڈیشن نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 427030
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش