0
Sunday 14 Aug 2016 09:28

یومِ آزادی کے موقع پر 132 سول، 576 ملٹری اعزازت کا اعلان

یومِ آزادی کے موقع پر 132 سول، 576 ملٹری اعزازت کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ صدر پاکستان ممنون حسین کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر مختلف سول اور ملٹری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق سول شخصیات کو یہ ایوارڈ آئندہ سال 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقعہ پر دئیے جائیں گے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والی شخصیات میں ہلال شجاعت (بہادری ) محمد طاہر رائے (پنجاب)، ہلال امتیاز (سائنس ) ڈاکٹر اشرف (پنجاب )، وسیم احمد (بائیو کیمسٹری، کے پی)، طارق احمد (انجینئرنگ ،پنجاب )، ستارہ پاکستان (پاکستان کے لئے خدمات) لیف ہولگر لارسن (نارویجن شہری)، ڈمینگو ڈی لیوسینیریو (فلپائن )، برہان محمد (انڈونیشیا)، ہیری سیتاوتی برہان (انڈونیشیا)، داتن حبیب محمد (ملائشیا)، ستارہ ٔ شجاعت (خالد فرید، پنجاب)، ستارہ  امتیاز، ڈاکٹر حفیظ الرحمن حورانی (سائنس، سندھ)، ڈاکٹر محمد اقبال (سائنس، پنجاب)، ڈاکٹر محمد اسلم نور (سائنس، پنجاب)، طارق محمود (انجینئرنگ، پنجاب ) منیر احمد (انجینئرنگ، پنجاب)، غلام سرور (انجینئرنگ، پنجاب)، ندیم غفار (انجینئرنگ، پنجاب)، بریگیڈئیر (ر) منور حسین (انجینئرنگ، پنجاب)، علیم ارشد (انجینئرنگ، پنجاب)، ایاز ایوب (انجینئرنگ، پنجاب)، خالد نصیر الدین شیخ (انجینئرنگ، سندھ)، نیئر علی دادا (انجینئرنگ، پنجاب)، ڈاکٹر سید اطہر انعام (طب، سندھ)، ڈاکٹر محبوب علی (طب، پنجاب)، ڈاکٹر ایرک محمد (طب، پنجاب)، مسز شہناز وزیر علی (تعلیم، پنجاب) ڈاکٹر رسول جان ( سائنس، کے پی)، محسن رضا (موسیقی، پنجاب﴾، مستنصر حسین تارڑ (ادب، پنجاب)، یوسف شاہین داؤد پوتا (ادب، سندھ)، ڈاکٹر حلیل توکر (ادب، ترکی)، مسٹر لوکا ماریا اولیوری (پاکستان کے لئے خدمات، اٹلی)، ڈاکٹر نرجس ماوالوالا (پاکستان کے لئے خدمات، امریکہ)، مسٹر یانگ وی (پاکستان کے لئے خدمات، چین)، مشتاق چھاپڑا (عوامی خدمات، سندھ)، صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹرعبدالغنی اکرم (فزکس)، ڈاکٹر اشرف طاہر (سائنس) محمد ادریس (سائنس)، سہیل ربانی (سائنس)، محمد یوسف (سائنس)، سید زوہیر بخاری (سائنس)، عبدالمجید اظہر (جیالوجی)، ڈاکٹر ابو بکر شاہد (انکالوجی)، شمس شاہد (انجینئرنگ)، مرزا سر بلند علی (انجینئرنگ)، محمد آصف جمیل (انجینئرنگ)، ڈاکٹر توقیر قادر قریشی (انجینئرنگ)، محمد سلمان (انجینئرنگ)، محمد ظاہر خان (انجینئرنگ)، سعید رضا اخلاق (انجینئرنگ سندھ)، ڈاکٹر محمد شعیب (انجینئرنگ)، کرنل ریٹائرڈ محمد ایاز (انجینئرنگ)، ﷲ دتہ (انجینئرنگ)، نوید احمد صدیقی (انجینئرنگ)، ضمیر حسین کاظمی (انجینئرنگ)، افتخار احمد (انجینئرنگ)، پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ (ہیلتھ ایجوکیشن)، ڈاکٹر خالد شریف (طب، برطانیہ)، ڈاکٹر جاوید اقبال (تعلیم )، انیس الحسنین (موسیقی، سندھ) سرمد سلطان کھوسٹ ( فلمسازی )، راشد محمود (فن براڈکاسٹنگ،پنجاب)، جاوید اقبال (موسیقی)، اشرف شریف (موسیقی)، حمیرا چنا (گلو کاری)، محمد حسن حسرت (ادب ، گلگت بلتستان)، محمد سلیم الرحمن (ادب پنجاب)، انور شعور (ادب)، زاہد مسعود (ادب)، ڈاکٹر قاسم بھگیو ( ادب)، روہی کنجاہی (ادب، سندھ)، شاکر شجاع آبادی(ادب)، سرفراز شاہد (ادب ،اسلام)، خورشید ندیم (صحافت)، شاہد ذوالفقار (صحافت)، اسماعیل خان (صحافت)، غازی صلاح الدین (صحافت)، محمد وسیم بلوچ (باکسنگ)، سعید الدین (عوامی خدمت)، مسز ستارہ گل مرحومہ (عوامی خدمت، کے پی)، مسز کنیز نرگس مرحومہ (پبلک سروس) خیبر پختونخوا، پبلک سروس ڈاکٹر یعقوب خان (مرحوم) خیبر پختونخوا، پبلک سروس مسٹر عطاء ﷲ خان شہید (گلگت بلتستان)، ستارہ خدمت، ڈاکٹر مرگیتا دینا سیٹربوا (جمہوریہ چیک)، تمغہ پاکستان، سروسز آف پاکستان مسٹر معین الدین (لبنان)، ڈاکٹر حسرالثانی(ملائشیا)، مسٹر مرسل ڈی ویک (ہالینڈ)، مسٹر لون ایلینسن (رومانیہ)، مسٹر پیزڈولوکومالو (جنوبی افریقہ)، ڈاکٹر ایڈر جینز ایلالیکا (ہالینڈ)، مسٹر ذوفا اینایز (پولینڈ)، تمغہ شجاعت، (بعد از موت)، ملک محمد یونس شہید (باجوڑ ایجنسی)، مسٹر اجمل خان شہید (مہمند ایجنسی)، حضرت غنی شہید (مالا کوٹ)، مسٹر محمد ذیشان شہید (پنجاب)، مسٹر عبدالواجد شہید (خیبر پختونخوا)، تمغہ شجاعت، مسٹر فضلی ندیم (خیبر پختونخوا)، مسٹر لیاقت علی (خیبر پختونخوا)، بریگیڈئیر عمران مشتاق (خیبر پختونخوا)، راجہ شاہ باز خان (گلگت بلتستان)، لیفٹیننٹ کرنل امیر نوید حسین (بلوچستان)، مسٹر زاہد جمال (سندھ)، مسٹر محمد اقبال (پنجاب)، راجہ عمر خطاب (سندھ)، تمغہ امتیاز سائنس مسٹر نوید سید (سندھ)، پروفیسر بشریٰ مرزا (پنجاب،طب)، ڈاکٹر جاوید اختر کیانی (برطانیہ)، ڈاکٹر پیٹربرومیلی (برطانیہ)، پروفیسر ڈیریس مرزا (برطانیہ)، پروفیسر خالدہ سومرو (سندھ، طب )، محمد اسلم (انجینئرنگ )، سید محمد علی (انجینئرنگ، پنجاب)، مسز عاصم صبیح زیدی (انجینئرنگ، پنجاب)، عاطف عنایت (انجینئرنگ )، نوید اشتیاق (انجینئرنگ)، محمد حنیف لاشاری (میوزک، سندھ)، مسز زینب بلوچ (براڈ کاسٹنگ)، محمد الٰہی بخش (خطاطی)، نذیر عامر (پروڈیوسر)، مس پروین ملک (لٹریچر)، عبدالقیوم بیدار (لٹریچر)، سید حسینہ گل (لٹریچر)، ناصر علی (لٹریچر)، محمد حمید شاہد (اسلام آباد، لٹریچر)، محمد جلیل عالی (پنجاب، لٹریچر)، شہباز حسین (پنجاب، پاکستان کے لئے خدمات)، لیاقت علی وڑائچ (پنجاب، پاکستان کے لئے خدمات)، پروفیسر چن جی ژونگ (چین، پاکستان کے لئے خدمات)، شاہروم خٹک (خیبر پختونخوا، تمغہ خدمت) اور افتخار عزیز (سری لنکا، پاکستان کے لئے خدمات) شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ستارہ بسالت حاصل کرنیوالوں میں کیپٹن جواد احمد، حوالدار محمد ضیاء شہید، سپاہی حسین علی اور محمد شبیر شامل ہیں، تمغہ بسالت حاصل کرنیوالے افسروں اور جوانوں میں لیفٹیننٹ کرنل عامر نوید، لیفٹیننٹ کرنل ظفراقبال، لیفٹیننٹ کرنل ہارون مظہر، لیفٹیننٹ کرنل شاہد عزیز، میجر عاطف رسول شہید، میجر محمد اسد رشید، کیپٹن عمیر عبداﷲ عباسی شہید، ونگ کمانڈر ضیاء آفتاب، سکوا ڈرن لیڈر محمد شہریار، سکواڈرن لیڈر محمد علی خان، سکواڈرن لیڈر سید سلمان علی شاہد اور دیگر شامل ہیں۔ امتیازی سند حاصل کرنے والے جوانوں اور افسروں میں لیفٹیننٹ کرنل ثاقب مرزا، میجر ریان رحمن، میجر شاہد احمد، میجر نعمان حیدر طور، میجرنعمان بابر، میجر ناصر احمد خان، میجر شفیع محمد، میجر عاصم بلا، کیپٹن فرہاد علی تیمور، کیپٹن عامر عظمت، کیپٹن عاصم نواب، لیفٹیننٹ عبدالرحمن، لیفٹیننٹ محمد زاہد مشتاق، صوبیدارغلام محمد، صوبیدار فضل محمد، ڈی ایس آر محمد طاہر، گروپ کیپٹن قیصر سجاد، ونگ کمانڈر عثمان ریاض، ونگ کمانڈر جہانزیب برکی، گروپ کیپٹن اطہر اظہر، گروپ کیپٹن بابرشفیع خان، گروپ کیپٹن شہزاد احمد شیخ، گروپ کیپٹن محمد عامر حق، گروپ کیپٹن اختر عمران سدوزئی، گروپ کیپٹن سید انعام اﷲ، گروپ کیپٹن اعتزاز حسین وڑائچ، گروپ کیپٹن عرفان ماجد، سکواڈرن لیڈر عبداﷲ جاوید، سکواڈرن لیڈر محمد جان خان اور دیگر شامل ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف تحسینی کارڈ حاصل کرنے والے افسروں اور جوانوں میں بریگیڈیئر ابرار حسین زیدی، کرنل محمد الطاف، کرنل محمد علی قیصر، کرنل جواد ظہیر احمد قریشی، کرنل نوید احمد چوہدری، کرنل محمد تصور ستار، کرنل جاوید اشرف، لیفٹیننٹ کرنل مونس اخلاق، لیفٹیننٹ کرنل نعمان احمد، لیفٹیننٹ کرنل ہارون الرشید، لیفٹیننٹ کرنل احمد خان، لیفٹیننٹ کرنل توصیف شہزاد، لیفٹیننٹ کرنل سہیل عابد، لیفٹیننٹ کرنل عثمان حیدر، لیفٹیننٹ کرنل عمران احمد طاہر، لیفٹیننٹ کرنل عبید اﷲ شاہد، میجر عامر علی، میجر چوہدری محمد بلال اکرم، کیپٹن شفق اﷲ، کیپٹن ملک امیر حمزہ اعوان، کیپٹن ثاقب اویس، کیپٹن محمد منیب جرال، لیفٹیننٹ محمد کاشف جاوید، لیفٹیننٹ عبدالماجد، صوبیدار ظفر حسین، صوبیدار محمد سہراب، صوبیدار آصف حسین، ایس پی آر محمد اشرف، ایس پی آر بابر علی اور دیگر شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 560384
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش