0
Tuesday 30 Aug 2016 11:11

کشمیریوں کے بغیر مذاکرات معنی خیز نہیں ہو سکتے، سردار عتیق

کشمیریوں کے بغیر مذاکرات معنی خیز نہیں ہو سکتے، سردار عتیق
اسلام ٹائمز۔ مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ نواز حکومت مسئلہ کشمیر کا وہ کونسا حل چاہتی ہے جسے کشمیریوں سے پوشیدہ رکھا جا رہا ہے۔ پارلیمانی وفود میں اگر کسی اور کشمیری پر اعتماد نہیں تو حریت کانفرنس اور اپنی جماعت کے ریاستی منتخب نمائندوں کو شامل کر لیتے۔ کشمیریوں کو شامل کیے بغیر کشمیر پر مذاکرات معنی خیز نہیں ہو سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان اجتماعات سے سردار تجمل عباسی، سردار زرین خان، سردار فرید خان، منشی محمد زاہد عباسی، سردار ارشد خان، سردار لیئق عباسی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 564000
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش