0
Sunday 30 Oct 2016 14:44

ڈی آئی خان میں پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد مارا گیا

ڈی آئی خان میں پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد مارا گیا
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث دہشت گرد پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق دریائے سندھ کے کنارے مارجنل بند پر دہشت گرد وقاص عرف اسد معایہ نے پولیس وین پر حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں دہشت گرد وقاص مارا گیا۔ پولیس نے موقع سے دو دستی بم اور دیگر اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق وقاص ٹارگٹ کلنگ اور ڈی پی او آفس حملے سمیت دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث تھا۔
خبر کا کوڈ : 579577
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش