0
Tuesday 19 Dec 2017 12:16

چوہدری غلام عباس کی 50ویں برسی

چوہدری غلام عباس کی 50ویں برسی
اسلام ٹائمز۔ رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 50ویں برسی پاکستان، آزادکشمیر اور دنیا بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، دن کا آغاز مزار پر قرآن خوانی سے کیا گیا، آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود، وزیراعظم راجہ فاروق خان نے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر آزادکشمیر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ بعدازاں مسلم لیگ نواز نے کشمیر ہائوس میں برسی تقریب کا انعقاد کیا جس سے راجہ ظفر الحق، راجہ فاروق خان، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزرا، ارکان اسمبلی و ممبران کشمیر کونسل اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے، اجتماع میں متعدد قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 691005
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش