0
Sunday 28 Oct 2018 09:14

آزادی کے حصول تک جدوجہد رک نہیں سکتی، صلاح الدین

آزادی کے حصول تک جدوجہد رک نہیں سکتی، صلاح الدین
اسلام ٹائمز۔ متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت سے مذاکرات کی بجائے مجاہدین کشمیر کی بھرپور فوجی مدد کرے، اب آزادی کے حصول تک جدوجہد کسی صورت نہیں رک سکتی۔ 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ میں سیاہ ترین دن ہے۔ انھوں نے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ : 758176
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش