0
Wednesday 27 Mar 2019 13:21

یاسین، نامعلوم افراد نے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

یاسین، نامعلوم افراد نے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
اسلام ٹائمز۔ غذر کی تحصیل یاسین میں نامعلوم افراد نے ظاہر شاہ نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، لاش یاسین تھوداس سے دور ویرانے سے برآمد ہوئی، یاسین پولیس کے مطابق مقتول کے سر میں گولی ماری گئی تھی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا، جبکہ واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 785418
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش