0
Wednesday 15 Jul 2009 11:13

افغانستان : امریکہ اور نیٹو افواج کی ہلاکتیں 1247 تک پہنچ گئیں

افغانستان : امریکہ اور نیٹو افواج کی ہلاکتیں 1247 تک پہنچ گئیں
کابل:افغانستان میں بم دھماکوں،جھڑپوں اور تشدد کے دیگر واقعات میں امریکہ اور نیٹو افواج کی ہلاکتیں 1247 تک پہنچ گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2001ء میں طالبان کی برسر اقتدار حکومت کے خاتمہ کیلئے امریکہ اور اتحادی افواج کی افغانستان پر یلغار کے بعد سے اب تک طالبان اور القاعدہ جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپوں، بم دھماکوں اور تشدد کے دیگر واقعات میں امریکہ 739،برطانیہ 184،کینیڈا 124،جرمنی 35،فرانس 28،سپین اور ڈنمارک کے 25،25، ہالینڈ 19، اٹلی 14 اور دیگر ممالک کے مجموعی طور پر 54 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ منگل کے روز بھی امریکہ کے 2 اور اٹلی کا ایک فوجی بم دھماکہ میں ہلاک ہو گیا۔

خبر کا کوڈ : 8177
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش