0
Thursday 14 Nov 2019 19:01

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام میلادالنبی (ص) ریلی کل نکالی جائیگی 

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام میلادالنبی (ص) ریلی کل نکالی جائیگی 
اسلام ٹائمز، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام ولادت باسعادت حضرت محمد (ص) کے سلسلے میں سالانہ میلادالنبی ریلی کل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد الحسین نیوملتان سے نکالی جائے گی، ریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی گھنٹہ گھر چوک پر اختتام پذیر ہوگی، ریلی میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور اکابرین شرکت کریں گے، مختلف انجمنوں اور میلاد کمیٹیوں کی جانب سے راستے میں مختلف مقامات پر ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا جائے گا اور دستار بندی بھی کرائی جائے گی۔ علمائے کرام اور قائدین ریلی سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 827412
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش