0
Saturday 30 Nov 2019 12:59

ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون بیجنگ پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون بیجنگ پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ عراقچی اس سفر میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں چینی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔ سید عباس عراقچی اس سفر میں چینی حکام کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 829901
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش