0
Sunday 24 Jan 2021 07:23

بورس جانسن اور جوبائیڈن کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ

بورس جانسن اور جوبائیڈن کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ
اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، بورس جانسن نے جوبائیڈن کو صدر بننے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک بات چیت میں کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم پر اتفاق کیا گیا۔ برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر کے ساتھ پہلی ٹیلیفونک گفتگو کی تصویر بھی ٹوئٹ کر دی۔
خبر کا کوڈ : 912016
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش