0
Wednesday 3 Mar 2021 10:46

کیلیفورنیا، ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاک

کیلیفورنیا، ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاؤنٹی میں وین اور ٹرک کی ٹکر ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔ ہائی وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 12 افراد موقع پر دم توڑ گئے تھے جبکہ دیگر 3 ہسپتال میں ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 919358
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش