0
Thursday 29 Apr 2021 11:19

طالبان کا افغان رہنماؤں کو خط، براہ راست بات چیت کا مطالبہ

طالبان کا افغان رہنماؤں کو خط، براہ راست بات چیت کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ طالبان نے افغان رہنماؤں کو بھیجے خط میں براہ راست بات چیت کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان مفاہمتی کونسل کا کہنا ہے طالبان قومی سطح پر اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں، ان کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ طالبان کی جانب سے مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور سابق افغان صدر حامد کرزئی کو خط موصول ہوئے ہیں۔ دفتر مفاہمتی کونسل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے طالبان کی جانب سے براہ راست بات چیت کا کہا گیا ہے، طالبان کے خط کا مقصد قومی سطح پر اختلاف پیدا کرنا ہے۔ افغانستان کا مسئلہ متعدد چینلز کے استعمال سے مزید پیچیدہ ہو جائے گا، جبکہ طالبان نے افغان رہنماؤں کو خطوط سے متعلق باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 929804
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش