0
Thursday 10 Jun 2021 10:29

بعض بیرونی طاقتیں اور عالمی ذرائع ابلاغ پاکستان میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، طاہر اشرفی

بعض بیرونی طاقتیں اور عالمی ذرائع ابلاغ پاکستان میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، طاہر اشرفی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے ملک بھر میں علماء و مشائخ کنونش کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض بیرونی طاقتیں اور عالمی ذرائع ابلاغ پاکستان میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پاکستانی وزارت اطلاعات کو اس کیخلاف فوری اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کے بارے میں اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ ملک بھر میں پاکستان علماء کونسل کی طرف علماء و مشائخ کنونشن منعقد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 937266
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش