0
Friday 30 Jul 2021 00:28

پاراچنار، عید غدیر کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ میں دو روزہ جشن

پاراچنار، عید غدیر کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ میں دو روزہ جشن
اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں دو روزہ جشن غدیر میں علمائے کرام، انجمن حسینیہ کے رہنماؤں، تحریک حسینی کے رہنماؤں،  سیاسی و سماجی رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ اخلاق حسین شریعتی اور دیگر علمائے کرام نے عید غدیر کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی جبکہ ذاکرین نے منقبت خوانی کے زریعے امام علیہ السلام کے حضور گلہائے عقیدت پیش کئے۔
خبر کا کوڈ : 945837
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش