0
Saturday 16 Mar 2024 18:35
تجزیہ

غزہ کی موجودہ صورتِ حال اور انسانی حقوق

16 مارچ 2024
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام تجزیہ
عنوان: غزہ کی  موجودہ صورتِ حال اور انسانی حقوق
مہمان: انجنیئر سید علی رضا نقوی (تجزیہ نگار، ماہر امور مشرقِ وسطیٰ ، فلسطین)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
16 مارچ 2024

اہم نکات:
غزہ  پہ اسرائیلی   جارحیت کو چھ مہینے  سے زائد ہوچکے ہیں
غزہ کی پٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا پڑا ہے
غزہ پہ مسلط جارحیت  کے نتیجے میں 28,000 سے زیادہ فلسطینی  شہید ہوچکے ہیں
لاکھوں فلسطینی شہری بے گھر ہوچکے ہیں
اسرائیل اب تک کئی مہینوں کے بعد  بھی غزہ میں حماس کی تحریک کو دبانے میں ناکام رہا ہے
مغربی ذرائع ابلاغ   بھی اسرائیلی جارحیت کو اکیسویں صدی کا سب سے بڑا سانحہ قرار دے رہے ۔
امریکی صدر نے یکم  رمضان سے پہلے ہی جنگ بندی کا جھوٹا تاثر دیا تھا
امریکہ اب  جنگ بندی نہ ہونے پر عالمی دنیا کو مطمئن نہیں کرسکا
امریکی عوام بھی جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت ختم کروانے کا مطالبہ کررہی ہے
 جوبائیڈن  انتظامیہ انتہائی ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ کررہی ہے
امریکی مسلم کمیونٹی نے جوبائیڈن کو ووٹ نہ دینے کا علان کیا ہے
حماس کے رہنما ا عبیداللہ نے مسلسل اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک بڑی جنگ کی وارننگ دی ہے
قاہرہ مذاکرات میں تما م چوٹی کی لیڈر شپ کے موجود ہونے کے باوجود اسرائیل نہیں شامل ہوا
امریکہ، برطانیہ، اسرائیل کا وطیرہ ہے کہ نہتے شہریوں پہ بمباری کرتے ہیں
حزب اللہ، حوثی مجاہدین اور حماس جنگ میں بھی سُنت رسول کے مطابق فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہیں
آزاد میڈیا کا کہنا کہ حزب اللہ کو بھی مسلسل چکمہ دینے کی کوشش کی جاتی ہے
موساد کا سربراہ کہتاہے کہ حزب اللہ سے اسرائیلی فوج ہار چُکی ہے
امریکہ کی سُپر پاور ہونے کی حیثیت ختم ہوچکی ہے
خبر کا کوڈ : 1122975
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش