0
Saturday 6 Apr 2024 10:54

بلتستان میں فلسطین فورس بنانے کا اعلان

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ یوم القدس ریلی کے موقع پر بلتستان میں فلسطین فورس بنانے کا اعلان کر دیا گیا، جو فلسطین میں جا کر لڑے گی۔ سکردو یادگار چوک پر یوم القدس ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کہا کہ ہم فلسطین میں جا کر لڑنے کیلئے تیار ہیں، جس کیلئے باقاعدہ فلسطین فورس بنائیں گے۔ ایک ہزار جوانوں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے۔ انہوں نے پاک فوج سے مطالبہ کیا کہ وہ ان جوانوں کو ٹریننگ دیں اور سہولیات فراہم کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1127138
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش